نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایفل ٹاور کی روشنیاں ان دہشت گردانہ حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے سوگ میں گل کر دی گئیں۔
ان دہشت گردانہ حملوں پر پہلا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس ملک کی سرحدیں بند کر دی ہیں تاکہ بقول ان کے دہشت گردوں کو ملک سے فرار ہونے سے ...
ایفل ٹاور گر رہا ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں ایک شخص دھمکی دے رہا ہے کہ اگر گزشتہ کل پیرس کی باری تھی تو کل لندن، برلن یا روم کی باری ہوگی۔ صلیبی ممالک، یہ پیغام تم لوگوں کے لئے ہے۔ آگاہ ہو جاؤ، تمہارے پاس آپشن کم ہیں، اسلام قبول کر لو، اس کو باضابطہ قبول کر یا جنگ روک دو۔
دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ میڈ ...
ایفل ٹاور کے منظر میں جلد ہی نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے۔ الوقت - دنیا بھر میں توجہ کا مرکز اور ہمیشہ سیاحوں کے لئے سرفہرست شمار ہونے والے ایفل ٹاور کے منظر میں جلد ہی نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے۔
دراصل ایفل ٹاور کے ارد گرد ایک بلیٹ پروف شیشے کی دیوار بننے جا رہی ہے۔ یہ دیوار کسی بھی طرح ...